اسٹاک
ریکارڈ سازی کا رحجان جاری، کے ایس ای 100 انڈیکس پہلی بار 93 ہزار کی سطح سے اوپر بند
- آٹوموبائل اسمبلرز، سیمنٹ، کمرشل بینکوں، فرٹیلائزر، تیل و گیس کی تلاش کرنے والی کمپنیوں اور بجلی کی پیداوار سمیت اہم شعبوں میں بھرپور خریداری کا رجحان