اسٹاک
آئل اینڈ گیس سیکٹر میں زبردست تیزی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1378 پوائنٹس کا اضافہ
- پاکستان کی معیشت کی بحالی پر سرمایہ کاروں کا اعتماد، انڈیکس 84 ہزار 910 کی سطح پر بند ہوا