اسٹاک پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس 928 پوائنٹس گر گیا مسلسل دو سیشنز میں تیزی کے بعد بینچ مارک انڈیکس 79 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا شائع 25 جولائ 2024 05:30pm