مالیات
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر اضافے سے 11 ارب 17 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ہفتہ وار بنیادوں پر ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے...