فیڈ ریٹ میں توقع سے زیادہ کمی، کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں بہتری اور آئی ایم ایف پروگرام کے بارے میں نقطہ نظر سے مثبت رحجان میں اضافہ ہوا تاہم سیشن کے اختتام پر منافع حاصل کرنے سے فوائد میں کمی آئی
بینچ مارک انڈیکس 997.95 پوائنٹس یا 1.24 فیصد اضافے کے ساتھ 81,459.29 پر بند ہوا