اسٹاک آخری سیشن میں فروخت کے دباؤ کے سبب کے ایس ای 100 انڈیکس معمولی کمی پر بند پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں جمعہ کے روز تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز... شائع 16 اگست 2024 08:22pm
اٹک سیمنٹ نے ایس اے کے سی پی سی ایل میں حصص کی فروخت سے 5.85 ملین ڈالر حاصل کیے اٹک سیمنٹ پاکستان لمیٹڈ (اے سی پی ایل) جو فرون انویسٹمنٹ گروپ لمیٹڈ ہولڈنگ ایس اے ایل، لبنان کی ماتحت کمپنی ہے، نے... اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 08:12pm
ای پی سی ایل کو رواں کلینڈر ایئر کی دوسری سہ ماہی میں 688 ملین روپے کا نقصان اینگرو کارپوریشن لمیٹڈ کی ماتحت کمپنی اینگرو پولیمرز اینڈ کیمیکلز لمیٹڈ (ای پی سی ایل) کو 30 جون 2024 ء کو ختم ہونے... شائع 16 اگست 2024 05:17pm
کموڈٹیز سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ فی تولہ سونا 2 لاکھ57 ہزار 700 اور دس گرام 2 لاکھ 20 ہزار 936 روپے کا ہوگیا شائع 16 اگست 2024 02:17pm
الیکٹرک گاڑیاں، ماسٹر چنگن نے دیپال ایل 07، ایس 07 کی رونمائی کردی ماسٹر چنگن موٹرز لمیٹڈ نے جمعہ کو کراچی کے ڈولمین مال کلفٹن میں دیپال ایل 07 سیڈان اور دیپال ایس 07 ایس یو وی لانچ... شائع 16 اگست 2024 12:32pm
مالیات ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری انٹربینک مارکیٹ میں جمعے کے کاروباری روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 0.06 فیصد کی بہتری دیکھنے میں آئی... اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 04:21pm
بیرونی قرضوں اور جی ڈی پی کا تناسب 6 سال کی کم ترین سطح پر گزشتہ مالی سال (مالی سال 24) کے اختتام پر پاکستان کا بیرونی قرضہ جی ڈی پی کے مقابلے میں 6 سال کی کم ترین سطح یعنی 26... شائع 16 اگست 2024 10:08am
اجارہ سکوک نیلامی: پی ایس ایکس نے 100 ارب کے ہدف کے مقابلے میں 119 ارب جمع کرلئے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے جی او پی اجارہ سکوک (جی آئی ایس) کی 12 ویں نیلامی میں وزارت خزانہ کے 100 ارب... شائع 16 اگست 2024 10:00am