پاکستان
پورٹ قاسم میں اربوں کا اراضی اسکینڈل، وزیراعظم نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی
- فیصل واوڈا نے 60 ارب روپے کے کرپشن اسکینڈل کو بے نقاب کرتے ہوئے ایک وفاقی وزیر کو مجرمانہ غفلت کا مرتکب قرار دیا ہے