امریکا کے ساتھ مذاکرات کیلئے کچھ چیزیں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، ایرانی وزیر خارجہ

23 مارچ 2025

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سرکاری میڈیا کے مطابق اتوار کے روز کہا کہ جب تک کچھ معاملات تبدیل نہیں ہوتے، امریکا کے ساتھ مذاکرات ممکن نہیں ہیں۔ یاد رہے کہ واشنگٹن ایران کی جانب سے نئے جوہری معاہدے پر مذاکرات کی دعوت کے جواب کا انتظار کر رہا ہے۔

Read Comments