روس نے یوکرین پر 171 ڈرونز سے حملہ کیا، کیف

20 مارچ 2025

یوکرین کی فضائیہ نے جمعرات کو کہا کہ روس نے رات گئے اس کی سرزمین پر 171 ڈرون داغے، جو ماسکو کی جانب سے کیے جانے والے تازہ ترین حملے ہیں۔

یوکرین کی فضائیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رات کے وقت دشمن نے 171 ڈرونز سے حملہ کیا، جوابی کارروائی میں 75 ڈرونز کو مار گرایا گیا جبکہ 63 ڈرونز بغیر کسی نقصان کے ریڈار سے غائب ہوگئے۔

Read Comments