غزہ جنگ میں شہدا کی تعداد 43 ہزار سے تجاوز کر گئی

28 اکتوبر 2024

حماس کے زیر انتظام غزہ کی وزارت صحت نے پیر کے روز کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان ایک سال سے جاری جنگ میں کم از کم 43,020 افراد شہید ہو چکے ہیں۔

وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023 کو حماس کے اسرائیل پر حملے کے نتیجے میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے غزہ کی پٹی میں 101،110 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Read Comments