حزب اللہ نے حیفہ کے قریب اسرائیلی اڈے پر میزائل داغ دیے

12 اکتوبر 2024

حزب اللہ نے ہفتے کو کہا ہے کہ اس نے اسرائیلی فوجی اڈے پر میزائل حملہ کیا ہے جو ساحلی شہر حیفہ کے جنوب میں واقع ہے، جب کہ اسرائیلی عوام یوم کیپور کی تعطیلات منا رہے ہیں۔

حزب اللہ کے جنگجوؤں نے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے حیفہ شہر کے جنوب میں دھماکہ خیز مواد کی فیکٹری کو نشانہ بنایا ہے ۔

Read Comments