حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ جمعرات کو پیجر بم دھماکوں کے حوالے سے تقریر کریں گے۔
یاد رہے کہ منگل کو لبنان میں پیجر بم دھماکوں میں 9 افراد ہلاک اور تین ہزار کے قریب زخمی ہوئے تھے۔