خیبر پختونخوا اسمبلی کی کارروائی 26 اگست تک ملتوی

19 اگست 2024

خیبر پختونخوا اسمبلی کی کارروائی نامعلوم وجوہات کی بناء پر پیر 26 اگست دوپہر 2 بجے تک ملتوی کردی گئی۔

اس سے قبل اتوار کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق اسمبلی کی کارروائی پیر 19 اگست کو دوپہر 2 بجے تک ملتوی کردی گئی تھی۔

Read Comments