چیمپئنز ٹرافی، افغانستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ فیصلہ

26 فروری 2025

افغانستان نے بدھ کے روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں انگلینڈ کے خلاف اہم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔

ٹیم

انگلینڈپلیئنگ الیون:جوز بٹلر (کپتان)، فلپ سالٹ، بین ڈکٹ، جیمی اسمتھ( وکٹ کیپر)، جو روٹ، ہیری بروک، لیام لیونگ سٹون، جوفرا آرچر، جیمی اوورٹن، عادل رشید اور مارک ووڈ۔

افغانستانپلیئنگ الیون: رحمان اللہ گرباز (وکٹ کیپر)، ابراہیم زدران، صدیق اللہ اتل، رحمت شاہ، حشمت اللہ شہیدی (کپتان)، عظمت اللہ عمرزئی، محمد نبی، گلبدین نائب، راشد خان، نور احمد، فضل الحق فاروقی۔

Read Comments