یوکرین نے 47 روسی ڈرونز مار گرائے

02 جنوری 2025

یوکرین کی فضائیہ نے کہا ہے کہ اس نے رات گئے 47 روسی ڈرون مار گرائے ہیں۔ فضائیہ کا کہنا ہے کہ 72 ڈرونز میں سے 24 ڈرونز اپنے اہداف تک نہیں پہنچ سکے تھے۔

ایک ڈرون جمعرات کی صبح یوکرین کی فضائی حدود میں موجود تھا۔

Read Comments