اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے پیر کے روز بنیادی شرح سود میں 200 بیسس پوائنٹس کی کمی کی ہے جس کے بعد اسے جون 2024 کے بعد سے مسلسل پانچویں بار 13 فیصد تک کم کردیا گیا ہے۔
یہاں ایک نظر ڈالتے ہیں کہ جولائی 2022 میں شرح سود 22 فیصد کو چھوتے ہوئے پاکستان کی تاریخ کی بلندی ترین سطح پرپہنچ گئی تھی، کس طرح حالیہ 13 فیصد کی سطح پرآ گئی ہے: