یوکرین کی فضائی دفاع نے روس کی جانب سے رات بھر کیے گئے تازہ ترین حملے میں 108 میں سے 56 ڈرون ز کو تباہ کر دیا ہے۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ مزید 49 ڈرونز غائب ہو گئے’ جو عام طور پر الیکٹرانک جیمنگ کا نتیجہ ہے۔
فضائیہ کا کہنا ہے کہ تباہ ہونے والے ڈرونز نے انفراسٹرکچر کے ساتھ ساتھ اپارٹمنٹ کی عمارتوں اور گھروں کو بھی نقصان پہنچایا۔