اسرائیلی فوج کا یمن سے داغا گیا میزائل مار گرانے کا دعویٰ

01 دسمبر 2024

اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز کہا ہے کہ یمن سے داغے گئے ایک میزائل کو اسرائیلی علاقے میں داخل ہونے سے پہلے ہی تباہ کر دیا گیا۔

اس سے قبل فوج نے کہا تھا کہ یمن سے میزائل داغے جانے کے بعد وسطی اسرائیل کے کئی علاقوں میں سائرن بج رہے ہیں۔

سنہ 2023 میں غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے حوثی باغیوں نے اسرائیل پر بار بار میزائل اور ڈرون داغے ہیں۔

Read Comments