یوکرین کی فضائیہ کی جانب سے روسی میزائل حملے کی وارننگ کے بعد کیف میں دھماکے

17 نومبر 2024

خبر رساں ادارے روئٹرز کے عینی شاہدین کے مطابق یوکرین کی فضائیہ کی جانب سے روس کے بڑے میزائل حملے کے خطرے سے خبردار کیے جانے کے بعد اتوار کی علی الصبح کیف میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔

حملے کی شدت واضح نہیں ہے لیکن یوکرین کی قومی سلامتی اور دفاعی کونسل کے سربراہ نے اپنے ٹیلی گرام چینل پر کہا کہ فضا میں بہت سے میزائل موجود تھے۔

Read Comments