روس نے رات گئے یوکرین کے 13 ڈرون تباہ کر دیے

13 اکتوبر 2024

روسی وزارت دفاع نے اتوار کے روز کہا ہے کہ روس کے فضائی دفاعی یونٹوں نے یوکرین کی سرحد سے متصل تین علاقوں میں رات گئے یوکرین کے 13 ڈرونز مار گرائے۔

وزارت دفاع نے ٹیلی گرام میسجنگ ایپ پر بتایا کہ بیلگورود اور کرسک کے علاقے میں 6، 6 ڈرون مار گرائے گئے۔ ایک ڈرون برائنسک کے علاقے میں تباہ ہوا۔

Read Comments