شمالی لبنان: اسرائیلی حملے میں حماس کا رہنما شہید

05 اکتوبر 2024

لبنان کے شمالی شہر طرابلس میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈ کے رہنما سعید عطااللہ اور ان کے خاندان کے 3 افراد شہید ہوگئے۔

اسرائیل نے فوری طور پر اس حملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

Read Comments