غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے 12 فلسطینی شہید

24 اگست 2024

فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق ہفتہ کی صبح غزہ میں خان یونس کے مشرقی علاقے اور النصیرات کیمپ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 12 فلسطینی شہید ہوگئے۔ شہدا میں 2 بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہیں۔

وفا نے مزید بتایا کہ ان حملوں میں کم از کم 15 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Read Comments