وفاقی بجٹ 26-2025 میں حکومت نے 4.2 فیصد معاشی نمو کا ہدف مقرر کیا ہے۔ کل بجٹ کا حجم 17.6 کھرب روپے رکھا گیا ہے جو گزشتہ سال سے 7 فیصد کم ہے۔ تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس ریلیف، مہنگائی کا تخمینہ 7.5 فیصد اور دفاعی بجٹ میں 20 فیصد اضافہ شامل ہے۔

وزیر خزانہ نے اعلان کیا کہ ایف بی آر کا ہدف 14.13 کھرب روپے رکھا گیا ہے جبکہ پی ایس ڈی پی کیلئے 1 کھرب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ مارک اپ ادائیگیوں کیلئے 8.2 کھرب روپے، بی آئی ایس پی کیلئے 716 ارب روپے اور توانائی منصوبوں کیلئے 90.2 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

Comments

200 حروف