پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے ) نے کہا ہے کہ پاکستان ایئر اسپیس ہفتے دوپہر 12 بجے تک تمام پروازوں کے لیے بند رہے گا۔

یہ پیش رفت بھارت کی جانب سے پاکستان کے تین فضائی اڈوں پر میزائل داغے جانے کے بعد سامنے آئی ہے جنہیں ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی فوج نے تباہ کر دیا۔

Comments

200 حروف