امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ہندوستان اور پاکستان اب ایک دوسرے پر حملے کرنا بند کردیں اور انہوں نے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان دونوں ممالک کو اپنے اختلافات کو حل کرنے میں مدد کی پیش کش کی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی کشیدگی کم کرنے اور اختلافات حل کرنے میں مدد کی پیشکش بھی کی۔

امریکی صدر نے اوول آفس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ یہ سب بند ہو اور اگر میں کچھ مدد کرسکتا ہوں تو میں ضرور موجود ہوں گا۔

Comments

200 حروف