Business Recorder - Business & Finance

بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع
بینک آف پنجاب کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ظفر مسعود کی بطور صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مدت ملازمت میں مزید تین سال کی توسیع کی منظوری دے دی ہے جس کا اطلاق 16 اپریل 2027 سے ہوگا۔ اس حوالے سے حکومت پنجاب کے محکمہ خزانہ نے 16 نومبر 2026 کو نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

بینک کی جانب سے جاری کردہ نوٹس کے مطابق بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 16 نومبر 2026 کو ہونے والے اپنے 339ویں ہنگامی اجلاس میں ظفر مسعود کے ملازمت کے معاہدے میں مزید تین سال کی توسیع کی منظوری دی۔

بینک آف پنجاب کے صدر اور سی ای او کے عہدے کے علاوہ ظفر مسعود پاکستان بینکس ایسوسی ایشن (پی بی اے) کے چیئرمین بھی متعدد مرتبہ منتخب ہوچکے ہیں۔ وہ پہلی بار مارچ 2024 میں محمد اورنگزیب کی جگہ اس عہدے پر منتخب ہوئے جبکہ دسمبر 2025 میں دوبارہ چیئرمین منتخب ہوئے۔

چیئرمین بننے سے قبل وہ پی بی اے کے سینئر وائس چیئرمین کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

ظفر مسعود نے ملکی معیشت میں بینکاری شعبے کے کردار کو اجاگر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ 2024 کے دوران اس شعبے نے قومی خزانے میں مجموعی طور پر 1.6 ٹریلین روپے جمع کرائے۔ اس میں 856 ارب روپے براہِ راست کارپوریٹ اور انکم ٹیکس، 63 ارب روپے سیلز اور ایکسائز ڈیوٹی جب کہ 685 ارب روپے سے زائد ودہولڈنگ ٹیکس کی مد میں شامل تھے۔