Business Recorder - Markets

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا
انٹربینک مارکیٹ پیر کو ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلےمیں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 276.57 روپے پر بند ہوئی۔

یاد رہے کہ جمعہ کو مقامی کرنسی 276.60 روپے پر بند ہوئی تھی۔

عالمی کرنسی مارکیٹ میں  جاپانی ین ڈالر کے مقابلے میں دو ماہ کی کم ترین سطح کے قریب رہا، جبکہ یورو کے مقابلے میں بھی اس کی قدر میں معمولی تبدیلی دیکھی گئی۔

ابتدائی ایشیائی تجارت میں ین ڈالر کے مقابلے میں 159.69 اور یورو کے مقابلے میں 176.04 کی سطح پر ٹریڈ کرتا رہا۔

دوسری جانب امریکی فیڈرل ریزرو حکام کے سخت بیانات اور اکتوبر میں مہنگائی میں اضافے کے باعث ڈالر مضبوط ہوا۔ ڈالر انڈیکس 103.44 پر پہنچ گیا، جو اپریل 2025 کے بعد بلند ترین سطح ہے۔

ادھر کرپٹو مارکیٹ میں بٹ کوائن 0.2 فیصد اضافے سے 65,186.44 ڈالر جبکہ ایتھیریم 0.7 فیصد بڑھ کر 1,830.94 ڈالر پر پہنچ گیا۔