Business Recorder - Sports

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کا وینیو تبدیل
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ لاہور سے راولپنڈی منتقل کردیا گیا تاہم میچ کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ  کے مطابق لاہور میں اسموگ کی بڑھتی ہوئی شدت کے پیش نظر میچ کا مقام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ابتدائی شیڈول کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 17 سے 21 نومبر تک لاہور میں ہونا تھا تاہم اب یہ مقابلہ انہی تاریخوں پر راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

پی سی بی کے مطابق دوسرے ٹیسٹ کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، صرف میچ کا وینیو تبدیل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ بھی راولپنڈی ہی میں جاری ہے، جس کا مطلب ہے کہ اب اس 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دونوں میچز راولپنڈی ہی کی میزبانی میں کھیلے جائیں گے۔