Business Recorder - World

ترکیہ کے گیبر آئل فیلڈز سے خام تیل کی پیداوار آئندہ سال ایک لاکھ بیرل یومیہ سے تجاوز کر جائے گی، صدر طیب اردوان
ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ ملک کے جنوب مشرقی علاقے گیبر میں دو نئے دریافت شدہ آئل فیلڈز سے پیداوار شروع ہونے کے بعد 2027ء کے دوسرے نصف میں خام تیل کی یومیہ پیداوار ایک لاکھ بیرل سے تجاوز کر جائے گی۔

کابینہ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ صوبہ شرناک کے علاقے گیبر میں واقع گازی لر اور چارداقلی آئل فیلڈز میں ابتدائی تخمینوں کے مطابق 13 کروڑ 50 لاکھ بیرل تیل کے ذخائر موجود ہیں۔ ان دونوں مقامات سے گزشتہ ماہ پیداوار شروع ہوئی۔

اردوان کے مطابق گیبر میں اس وقت یومیہ 84 ہزار بیرل تیل پیدا ہو رہا ہے، جو ترکیہ کی مجموعی کھپت کا تقریباً 8 فیصد پورا کرتا ہے۔ نئے کنوؤں کی فعالیت سے علاقائی پیداوار میں 30 فیصد اضافہ متوقع ہے۔

وزیر توانائی الپ ارسلان بایراکتار نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ گیبر کے علاقے میں اس وقت 184 کنوؤں سے خام تیل نکالا جا رہا ہے۔