Business Recorder - Sports

کوکو گوف نے سنسنی خیز مقابلے میں پیگولا کو مات دے کر ڈبلیو ٹی اے فائنلز جیت لیا
امریکی ٹینس اسٹار کوکو گوف نے ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے افتتاحی روز ہم وطن جیسیکا پیگولا کو سخت مقابلے کے بعد 4-6، 7-6 (5) اور 2-6 سے شکست دے دی، جبکہ جمہوریہ چیک کی لنڈا نوسکووا نے یوکرین کی مارٹا کوستیُک کو 2-6، 4-6 سے ہرا دیا۔

گوف نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فیصلہ کن سیٹ میں برتری حاصل کی۔ دوسرے سیٹ میں پیگولا نے ابتدائی تین گیمز جیت کر دباؤ بڑھایا، تاہم کوکو گوف نے تین سیٹ پوائنٹس بچا کر مقابلہ برابر کر دیا۔ پیگولا نے ٹائی بریکر جیت کر میچ کو فیصلہ کن سیٹ تک پہنچایا، مگر گوف نے آخری سیٹ میں 2-6 سے کامیابی سمیٹ لی۔

کوکو گوف  نے کہا کہ ایک ماہ کے وقفے کے بعد کورٹ میں واپسی پر وہ خوش ہیں، تاہم یہ ایک مشکل مقابلہ تھا۔

دوسری جانب نوسکووا نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے کوستیُک کو باآسانی شکست دی اور ڈبلیو ٹی اے فائنلز میں فاتحانہ آغاز کیا۔