Business Recorder - Markets

کراچی ہول سیل گروسرز کے انتخابات، فیصل انیس مجید چیئرمین منتخب
بزنس مین گروپ  نے کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن (کے ڈبلیو جی اے) کے انتخابات میں بلامقابلہ کامیابی حاصل کرلی اور اس کے تمام امیدوار منتخب ہوگئے۔

ایسوسی ایشن کے نومنتخب چیئرمین فیصل انیس مجید نے 2026-28 کی مدت کیلئے بطور چیئرمین کا حلف بھی اٹھالیا ہے۔

نومنتخب عہدیداروں میں سلمان احمد شیخ سینئر وائس چیئرمین، عبدالحنان فاروقی وائس چیئرمین، فرحت صدیق جنرل سیکرٹری، محمد اشرف جوائنٹ سیکرٹری اور خرم چھولا فنانس سیکرٹری جبکہ منیجنگ کمیٹی کے اراکین میں محمد زبیر، علی احمد، عبدالحفیظ شیخ، مصطفیٰ باوانی، مزمل اقبال، محمد شاہد، محمد ذیشان، عتیق باوانی اور سنیل کمار شامل ہیں۔

تقریب حلف برداری میں ممتاز تاجر رہنماؤں سمیت رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ریپ) کے سابق چیئرمین رفیق سلیمان، ریپ کے موجودہ چیئرمین رضا امجد اور حیدرآباد دال ملرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین صلاح الدین شامل کے علاوہ  ایسوسی ایشن کے ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

فیصل انیس مجید نے اپنے خطاب میں ممبران کے اعتماد پر شکریہ ادا کیا اور اپنے مرحوم والد معروف تاجر رہنما انیس مجید کو خراجِ عقیدت پیش کیا جو 38 برس تک کے ڈبلیو جی اے کے چیئرمین رہے۔

انہوں نے اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کہا کہ وہ ہول سیل گروسری سیکٹر کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تمام ممبران کے اتحاد اور مشاورت کے ساتھ کام کریں گے اور حکومت سمیت دیگر تجارتی تنظیموں کے ساتھ مثبت اور تعمیری روابط جاری رکھے گی، نیز نئی ٹیم کی رہنمائی کے لیے سینئر مینٹرز پر مشتمل ایک مشاورتی کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔