Business Recorder - Markets

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے قبل از ٹیکس منافع میں 27 فیصد اضافہ
ہانگ کانگ/ لندن: اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے رواں سال کی تیسری سہ ماہی میں قبل از ٹیکس منافع میں 27 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔ بینک کے مطابق غیر مستحکم مالیاتی منڈیوں کے دوران صارفین کی سرگرمیوں میں تیزی کے باعث ویلتھ اور گلوبل مارکیٹس ڈویژنز کی آمدنی میں اضافہ ہوا۔

بینک نے 2026 کے لیے سالانہ آمدنی میں اضافے کا ہدف بھی بڑھا کر 7 فیصد سے زیادہ کردیا ہے جبکہ اس سے قبل یہ ہدف 5 سے 7 فیصد کی حد کے وسط میں رکھا گیا تھا۔

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ جس کی آمدنی کا بڑا حصہ ایشیا اور افریقہ سے حاصل ہوتا ہے نے بتایا کہ جولائی تا ستمبر سہ ماہی کے دوران ٹیکس سے قبل منافع 2.25 ارب ڈالر رہا، جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں 1.77 ارب ڈالر تھا۔

اس طرح بینک کا منافع تجزیہ کاروں کی توقعات سے بھی بڑھ گیا، جنہوں نے 1.99 ارب ڈالر کی اوسط پیش گوئی کی تھی۔ یہ اوسط بینک کی جانب سے مرتب کردہ 16 تجزیہ کاروں کے تخمینوں پر مبنی تھی۔