Business Recorder - Sports

صائم ایوب قومی ون ڈے اسکواڈ سے ریلیز
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پیر کے روز بتایا ہے کہ اوپنر صائم ایوب کو جاری سہ فریقی سیریز کے بقیہ میچوں کے لیے قومی ون ڈے اسکواڈ سے فارغ کر دیا گیا ہے، جبکہ صاحبزادہ فرحان کو ان کی جگہ ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔

پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صائم ایوب نے ہیڈ کوچ سے گفتگو کے بعد اپنی بیٹنگ فارم بہتر بنانے اور اعتماد بحال کرنے کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ میں واپس جانے کی درخواست کی تھی۔

بورڈ نے کہا ہے کہ ٹیم انتظامیہ اور قومی سلیکشن کمیٹی نے ان کی درخواست قبول کرلی، ان کے فیصلے کا احترام کیا اور موجودہ فارم کے بارے میں ان کے دیانت دارانہ جائزے کو سراہا۔

قومی سلیکشن کمیٹی نے سہ فریقی سیریز کے بقیہ میچوں کے لیے صائم ایوب کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔

پاکستان ٹورنامنٹ میں مسلسل تین فتوحات حاصل کرنے کے بعد پہلے ہی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکا ہے۔

قومی ٹیم منگل، 27 اکتوبر کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں سہ فریقی سیریز کے پانچویں میچ میں سری لنکا کے مدمقابل ہوگی۔