Business Recorder - Pakistan

قلعہ سیف اللہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک
بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کی گئی کارروائی کے دوران فتنۃ الخوارج سے وابستہ ایک دہشت گرد کمانڈر ہلاک ہوگیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے آج نیوز نے رپورٹ کیا  کہ  ہلاک کمانڈر کی شناخت عادل شاہ عرف درویش کے نام سے ہوئی ہے، جو سیکیورٹی فورسز پر حملوں، اغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری میں ملوث تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ وہ ژوب، شیرانی اور شبان میں غیر مقامی دہشت گردوں کو طویل عرصے تک ٹھہرانے کے انتظامات میں بھی سہولت کاری کرتا رہا۔ وہ 2022 اور 2023 سے سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور تاوان کے لیے بھتہ خوری میں ملوث تھا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق عادل شاہ دسمبر 2020 سے فتنۃ الخوارج سے وابستہ تھا اور گروپ کے مالی معاملات کی نگرانی بھی کرتا تھا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ اس کے خلاف 19 مقدمات درج تھے، جبکہ اس کی گرفتاری یا ہلاکت میں مدد دینے کے لیے 25 لاکھ روپے انعام مقرر کیا گیا تھا۔

بلوچستان میں آپریشن ردّالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک یہ مہم جاری رہے گی۔