Business Recorder - World

سعودی آرامکو آئل فیلڈ کے قریب ڈرون حملہ ناکام، 2 افراد ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی
سعودی وزارتِ توانائی نے کہا ہے کہ بدھ کو سعودی آرامکو کے شیبہ آئل فیلڈ میں ایک تنصیب کو نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والے ڈرون کو سعودی فضائی دفاعی نظام نے روک لیا، جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔

یہ واقعہ یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر میزائل حملوں میں اضافے کے دوران پیش آیا۔

وزارت کے مطابق واقعے کے نتیجے میں تنصیب کی حدود سے باہر ایک گاڑی میں آگ لگ گئی، تاہم آئل فیلڈ کی سرگرمیاں متاثر نہیں ہوئیں۔

وزارت نے ایک سرکاری ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ ڈرون کو روکنے کے بعد گرنے والے ملبے کی زد میں آکر دو مقامی رہائشی ہلاک ہوگئے، جن میں ایک فلپائنی اور ایک نیپالی شہری شامل ہیں، جبکہ ایک پاکستانی اور ایک بھارتی شہری زخمی ہوگئے۔

سعودی عرب نے حوثیوں کے حملوں کے جواب میں میزائل لانچ کرنے کے مقامات پر متعدد حملے کیے ہیں اور مملکت کے تحفظ کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے حوثی گروپ کی جانب سے داغے گئے متعدد بیلسٹک میزائل بھی فضا میں تباہ کیے ہیں۔