Business Recorder - Pakistan

پاکستان اور قطر کا سکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے قطر کے وزیر داخلہ اور داخلی سکیورٹی فورس (لخویا) کے کمانڈر شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ملاقات کی، جس میں داخلی سکیورٹی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران دونوں وزرائے داخلہ نے داخلی سکیورٹی سے متعلق مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی گفتگو کی اور سکیورٹی شراکت داری مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا۔

دونوں جانب سے خطے کی موجودہ صورت حال اور علاقائی امن و استحکام سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ فریقین نے پاکستان اور قطر کی وزارتِ داخلہ کے درمیان دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ داخلی سکیورٹی کے شعبے میں باہمی تعاون اور شراکت داری کو مزید فروغ دیا جائے گا۔

محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان اور قطر علاقائی امن و استحکام کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔

قطر کے وزیر داخلہ نے کہا کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔