Business Recorder - Pakistan

پاکستان نے امریکا، ایران کے درمیان امن کیلئے کوششیں کبھی ترک نہیں کیں، محسن نقوی
وزیر داخلہ محسن نقوی نے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنازع کے دوران مشکل مراحل کا سامنا کرنے کے باوجود اسلام آباد نے کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری رکھیں۔

قطر نیوز ایجنسی کے مطابق محسن نقوی نے پیر کو دوحہ میں آٹھویں گلوبل سکیورٹی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے تصادم کے بجائے سفارت کاری کا راستہ اختیار کیا اور کشیدگی کو مزید بڑھنے سے روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند ماہ خطے کے لیے انتہائی مشکل رہے ہیں۔ ایران اور امریکا کے درمیان تنازعے نے نہ صرف مشرقِ وسطیٰ بلکہ پوری دنیا کے لیے سنگین خطرات پیدا کیے۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ بعض مواقع پر صورت حال انتہائی کشیدہ ہوگئی تھی، تاہم پاکستان نے امن کی کوششیں کبھی ترک نہیں کیں۔

انہوں نے چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے دونوں فریقوں کو قریب لانے اور خطے میں استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کی کوششوں میں غیرمعمولی کردار ادا کیا۔

محسن نقوی تنازع شروع ہونے کے بعد سے اسلام آباد کی ثالثی کوششوں میں شامل رہے ہیں اور کئی مرتبہ ایران کا دورہ بھی کر چکے ہیں۔

سفارتی عمل کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے 18 جون کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کا حوالہ دیا۔ پاکستان نے ثالث کی حیثیت سے 14 نکاتی معاہدے پر دستخط کیے، جس کا مقصد 28 فروری کو ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں سے شروع ہونے والی جنگ کے خاتمے کے لیے لائحہ عمل فراہم کرنا تھا۔

انہوں نے سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی لیک لوسرن سربراہی کانفرنس کا بھی ذکر کیا، جس کا اہتمام پاکستان اور قطر نے مشترکہ ثالثی کوششوں کے تحت کیا تھا۔

محسن نقوی کے مطابق مذاکرات کے دوران قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان آل ثانی اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے 16 گھنٹے سے زائد وقت تک بلاوقفہ کام کیا۔

انہوں نے کہا کہ وہاں انہوں نے ایک ایسا منظر دیکھا جسے وہ کبھی فراموش نہیں کر سکیں گے۔ ان کے بقول وہاں نہ کیمرے تھے اور نہ اعلانات، بلکہ صرف دو افراد تھے جو مذاکرات کو ناکام نہیں ہونے دینا چاہتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ثالثوں کا ایک ہی مقصد تھا کہ تنازعے کو مزید پھیلنے سے روکا جائے۔

قطر نیوز ایجنسی کے مطابق یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا جب 100 سے زائد ممالک کے اعلیٰ حکام اور اہم شخصیات ’’اتحادیوں کا مستقبل‘‘ کے موضوع پر دوحہ میں منعقدہ فورم میں شریک تھے۔