Business Recorder - Pakistan

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں پاکستانی وفد ایس سی او اجلاس میں شرکت کرے گا
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار 19 اور 20 اکتوبر کو تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہانِ حکومت کونسل کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔

دفتر خارجہ نے پیر کو بتایا کہ اسحاق ڈار تاجکستان کے وزیراعظم قاہر رسول زادہ کی دعوت پر یہ دورہ کررہے ہیں۔

دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں بیلاروس، چین، قازقستان، کرغزستان، روس، تاجکستان اور ازبکستان کے وزرائے اعظم جب کہ ایران کے نائب صدر اور بھارت کے وزیر خارجہ بھی شرکت کریں گے۔

ایس سی او سربراہانِ حکومت کونسل تنظیم کا دوسرا اعلیٰ ترین فیصلہ ساز ادارہ ہے، اجلاس میں معیشت، تجارت، مالیات، رابطہ کاری اور سماجی و اقتصادی تعاون سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اجلاس میں مشترکہ اعلامیے، بیانات اور دیگر فیصلوں کی منظوری متوقع ہے۔

دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران اسحاق ڈار تاجکستان کے صدر اور وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے جب کہ اجلاس کے موقع پر ایس سی او کے رکن ممالک کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔