Business Recorder - World

بھارت میں کشتی الٹنے سے 13 افراد ہلاک، بیشتر بچے شامل
بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں ایک کشتی الٹنے سے 13 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے، جن میں زیادہ تر بچے شامل ہیں، جبکہ کشتی میں سوار 6 افراد کو بچالیا گیا۔

ضلع مجسٹریٹ ورشا سنگھ نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ منگل کو ریاست کے وسطی ضلع ویشالی میں یہ کشتی اس وقت الٹ گئی جب اس میں سوار مسافر پڑوسی گاؤں میں ایک دعوت میں شرکت کے لیے جارہے تھے۔

علاقائی پولیس افسر سوبودھ کمار نے بدھ کو خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ پولیس حادثے کی وجوہات کی تحقیقات کررہی ہے۔ انہوں نے کشتی میں سوار افراد میں سے 6 کو بچائے جانے کی بھی تصدیق کی۔