Business Recorder - World

ریاض ایئرپورٹ پر حملوں کے بعد تقریباً 60 فیصد پروازیں منسوخ ہونے کا امکان
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ایئرپورٹ پر پیر کو شیڈول تقریباً 60 فیصد پروازیں منسوخ ہونے کا امکان ہے۔

ایوی ایشن تجزیاتی ادارے سیریم کے اعداد و شمار کے مطابق یہ پیش رفت ہفتے کے اختتام پر یمن کے حوثیوں کے حملوں کے بعد سامنے آئی، جن میں ایک درجن سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔

سیریم کے مطابق ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اتوار کو شیڈول 99.7 فیصد پروازیں منسوخ کردی گئی تھیں۔

حوثیوں کے ایک حملے میں ایک شخص کی ہلاکت اور تقریباً ایک درجن افراد کے زخمی ہونے کے بعد سعودی دارالحکومت کا ایئرپورٹ اتوار کو بھی بند رہا۔ اس سے ایک روز قبل ہونے والے ایک اور مہلک حملے کی ذمہ داری بھی حوثیوں نے قبول کی تھی، جس میں 13 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔