Business Recorder - Markets

شیل کی تیسری سہ ماہی، گیس کی پیداوار کا تخمینہ بڑھ گیا
کمپنی نے بدھ کو بتایا کہ شیل کی تیسری سہ ماہی میں مربوط گیس کی پیداوار یومیہ تقریباً 7 لاکھ 40 ہزار سے 7 لاکھ 80 ہزار بیرل آئل ایکویویلنٹ رہنے کی توقع ہے جبکہ اس سے قبل یومیہ 5 لاکھ 70 ہزار سے 6 لاکھ 30 ہزار بیرل آئل ایکویویلنٹ کی پیداوار متوقع تھی۔

دوسری سہ ماہی میں کمپنی نے یومیہ 6 لاکھ 31 ہزار بیرل آئل ایکویویلنٹ پیداوار حاصل کی جبکہ فروری میں امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ شروع کیے جانے سے قبل یہ پیداوار یومیہ 9 لاکھ بیرل سے زائد تھی۔

کمپنی نے بتایا کہ تیسری سہ ماہی میں ایل این جی کی پیداوار تقریباً 72 لاکھ سے 76 لاکھ میٹرک ٹن رہنے کی توقع ہے جبکہ اس سے قبل 71 لاکھ سے 77 لاکھ ٹن پیداوار کی پیش گوئی کی گئی تھی۔ دوسری سہ ماہی میں ایل این جی کی پیداوار 77 لاکھ ٹن رہی تھی۔

آئل کمپنی نے کہا کہ مربوط گیس کی پیداوار کے تخمینے میں کینیڈا کی توانائی کمپنی اے آر سی ریسورسز کا 16.4 ارب ڈالر کا حصول بھی شامل ہے، جس کا لین دین 2 ستمبر کو مکمل ہوا تھا۔