Business Recorder - Business & Finance

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید بہتر
انٹربینک مارکیٹ میں پیر کو ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.15 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ جمعہ کومقامی کرنسی 277.16 روپے پر بند ہوئی تھی۔

عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں پیر کو معمولی اضافہ ریکارڈ ہوا اور امریکی کرنسی دو ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب رہی۔

یورو اور برطانوی پاؤنڈ دونوں ڈالر کے مقابلے میں 0.1 فیصد کمزور ہوئے اور بالترتیب 1.1379 اور 1.3232 ڈالر پر آگئے۔ ڈالر انڈیکس معمولی اضافے سے 101.15 پر پہنچ گیا اور ستمبر میں 1.7 فیصد اضافے کی جانب گامزن ہے جو جون کے بعد اس کی بہترین ماہانہ کارکردگی ہوگی۔

پیر کو تیل کی قیمتیں ایک فیصد سے زائد بڑھیں اور برینٹ خام تیل 106 ڈالر فی بیرل سے اوپر پہنچ گیا۔

دوسری جانب جاپانی ین 0.3 فیصد کمزور ہوکر 157.7 فی ڈالر جبکہ آسٹریلوی ڈالر 0.07 فیصد کمی سے 0.7017 ڈالر پر آگیا۔