Business Recorder - World

بھارت میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 15 افراد ہلاک، نیپال میں 4 ہلاکتیں
بھارت اور پڑوسی ملک نیپال کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں اور طوفان کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم 19 افراد ہلاک جبکہ 10 کارکن لاپتا ہوگئے ہیں، دریاؤں میں پانی خطرے کی سطح سے تجاوز کرگیا۔

بھارتی ریاست اتر پردیش میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 15 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوئے جبکہ 117 مکانات کو نقصان پہنچا۔ ریاست کے 63 اضلاع میں شدید بارش ہوئی اور ہفتے تک 24 گھنٹوں کے دوران معمول سے 19 گنا زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی۔

نیپال کے ضلع باگ لنگ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایک گھر ملبے تلے دبنے سے 3 بچوں اور ایک خاتون سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

حکام کے مطابق شمالی ضلع منانگ میں 7,126 میٹر بلند ہملنگ ہمال کے بیس کیمپ پر برفانی تودہ گرنے سے 10 نیپالی کارکن لاپتا ہیں۔

نیپالی حکام نے ملک کے 77 میں سے 49 اضلاع میں اچانک سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ بھارت میں بھی گنگا، گنڈک، کوسی، باگمتی اور نرمدا سمیت کئی دریاؤں میں پانی خطرے کی سطح سے بلند ہوگیا۔