Business Recorder - World

چین کا ایران کی مدد کرنا ناقابل قبول ہے، ٹرمپ نے شی جن پنگ کو آگاہ کردیا، امریکی سفیر
امریکی سفیر برائے چین ڈیوڈ پرڈیو نے جمعہ کو کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ دوٹوک بات چیت کے دوران واضح کردیا تھا کہ چین کی جانب سے ایران کی مدد ناقابل قبول ہے۔

پرڈیو نے امریکی نشریاتی ادارے سی این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا، ’’ہم نے چند ہفتے قبل ہی ان پر یہ بات بالکل واضح کردی تھی کہ ایران کو کسی بھی قسم کی مدد، خواہ براہِ راست ہو یا بالواسطہ، چاہے وہ انٹیلی جنس کی صورت میں ہو، پرزہ جات یا فوجی سازوسامان کی شکل میں، مکمل طور پر ناقابل قبول ہے۔ صدر ٹرمپ نے گزشتہ روز بھی یہ بات بالکل واضح کردی۔ یہ سلسلہ مسلسل جاری ہے۔‘‘

’’یہ دونوں رہنما کسی حد تک اعتماد پر مبنی تعلقات استوار کرنے لگے ہیں اور مختلف مسائل پر بھی کام کر رہے ہیں۔ میرا مطلب ہے کہ یہ ایک انتہائی دوٹوک اور کھلی گفتگو تھی، اور جب بھی وہ بات چیت کرتے ہیں، میرے خیال میں ان مشکل معاملات پر، جن سے ہم نمٹ رہے ہیں، ان کے تعلقات میں ایک مختلف سطح کی قربت نظر آتی ہے۔‘‘