Business Recorder - World

غزہ میں اسرائیلی حملہ، 2 فلسطینی شہید
غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔ مقامی محکمہ صحت کے حکام کے مطابق بدھ کو جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس کے مغربی حصے میں ایک گاڑی کو اسرائیلی فضائی حملے کا نشانہ بنایا گیا، جس میں 2 افراد شہید ہوئے۔

طبی امداد فراہم کرنے والے اہلکاروں نے بتایا کہ حملے میں 2 دیگر افراد زخمی بھی ہوئے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کارروائی میں ایک عسکریت پسند کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ مزید معلومات بعد میں جاری کی جائیں گی۔

کسی فلسطینی عسکریت پسند گروپ نے مرنے والے دونوں افراد کی ذمہ داری یا وابستگی کا دعویٰ نہیں کیا۔

فلسطینی حکام کے مطابق اکتوبر 2023 میں حماس کی قیادت میں اسرائیل پر حملے کے بعد شروع ہونے والی اسرائیلی کارروائی میں اب تک 73 ہزار سے زائد افراد شہید ہوچکے ہیں۔

امریکی ثالثی میں گزشتہ سال ہونے والی جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے جاری ہیں۔ جنگ بندی کے بعد کم از کم 1,400 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔