Business Recorder - World

ایران حوثیوں کو اسلحہ فراہم کرنا بند کرے، جی سیون وزرائے خارجہ کا مطالبہ
جی سیون ممالک کے وزرائے خارجہ نے پیر کو ایران سے مطالبہ کیا کہ وہ یمن میں حوثیوں کو اسلحہ فراہم کرنے اور ان کی حمایت کا سلسلہ ختم کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ حوثیوں کی کارروائیاں کشیدگی میں خطرناک اضافے کا باعث بن رہی ہیں، جس سے عالمی تجارت متاثر ہونے اور عالمی عدم استحکام پیدا ہونے کا خطرہ ہے۔

برطانیہ، کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان اور امریکا کے وزرائے خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر اجلاس کے بعد جاری بیان میں کہا کہ وہ یمن میں حوثیوں اور سعودی عرب کے خلاف جاری ناقابل قبول حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے حوثیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر تمام فوجی کارروائیاں، سول بحری جہازوں کے خلاف تمام دھمکیاں اور حملے بند کریں اور نیک نیتی کے ساتھ سیاسی عمل کی جانب واپس آئیں۔