Business Recorder - Pakistan

اسحاق ڈار 81ویں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اتوار کو نیویارک روانہ ہوگئے، جہاں وہ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اجلاس 21 سے 25 ستمبر تک جاری رہے گا۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ کی  ہفتے کے دوران وسیع اور متنوع مصروفیات ہوں گی۔

بیان کے مطابق اسحاق ڈار جموں و کشمیر کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رابطہ گروپ کے اجلاس میں شرکت کریں گے، جہاں وہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کو اجاگر کریں گے۔

وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر او آئی سی کے متعدد وزارتی اجلاسوں میں بھی شرکت کریں گے، جن میں او آئی سی وزرائے خارجہ کا سالانہ رابطہ اجلاس اور دیگر رابطہ گروپ کے اجلاس شامل ہیں۔

دفتر خارجہ کے مطابق فلسطینی کاز کیلئے پاکستان کی مضبوط حمایت کے اظہار کے طور پر نائب وزیراعظم  فلسطین کے معاملے پر کئی اعلیٰ سطحی اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔ ان میں 8 عرب و اسلامی ممالک کے گروپ کا اجلاس اور دو ریاستی حل کے نفاذ کیلئے عالمی اتحاد کا اعلیٰ سطح وزارتی اجلاس بھی شامل ہے۔

اسحاق ڈار مصنوعی ذہانت کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اعلیٰ سطح بریفنگ کے دوران پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے۔ وہ وبائی امراض کی روک تھام، تیاری اور ردعمل سے متعلق اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

وزیر خارجہ متعدد ممالک کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے، جبکہ وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح دوطرفہ ملاقاتوں اور دیگر اہم سرگرمیوں میں شرکت کریں گے۔

دفتر خارجہ کے مطابق ان وسیع سفارتی سرگرمیوں کے دوران اسحاق ڈار علاقائی اور عالمی امن و استحکام کیلئے پاکستان کی جاری کوششوں کو اجاگر کریں گے اور اہم علاقائی و بین الاقوامی چیلنجز پر دیگر ممالک کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے۔