Business Recorder - Markets

خام تیل کی قیمتیں بڑھنے سے پام آئل مہنگا ہوگیا
ملائیشین  پام آئل کی قیمتوں میں پیر کو اضافہ ریکارڈ کیا گیا جسے خام تیل کی بلند قیمتوں سے سہارا ملا جبکہ شکاگو کی مارکیٹ میں حریف سویا آئل کی قیمتوں میں اضافے نے بھی معاونت فراہم کی۔

برسا ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں نومبر کی ڈلیوری کے لیے پام آئل کا بینچ مارک معاہدہ دوپہر کے وقفے تک 62 رنگٹ، یعنی 1.29 فیصد اضافے کے ساتھ 4,876 رنگٹ (1,198.03 ڈالر) فی میٹرک ٹن پر پہنچ گیا۔

کوالالمپور میں مقیم ایک تاجر نے کہا لپ آج فیوچرز کڈنا پام آئل کی قیمتیں خام تیل کی مضبوط قیمتوں کے باعث مستحکم ہیں جبکہ مستقبل میں بائیو ڈیزل کے استعمال کے لیے بہتر طلب کی توقع بھی مارکیٹ کو سہارا دے رہی ہے۔

پیر کے روز تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ ہوا، کیونکہ سعودی عرب پر حوثیوں کے تازہ حملوں اور خلیج میں بحری جہازوں پر ایرانی حملوں نے ایک اہم سعودی تیل پائپ لائن کی بندش کے بعد پیدا ہونے والے رسد کے خدشات کو مزید بڑھا دیا۔

خام تیل کے فیوچرز کی بلند قیمتیں پام آئل کو بائیو ڈیزل کے خام مال کے طور پر زیادہ پرکشش بنا دیتی ہیں۔

دالیان میں سب سے زیادہ کاروبار ہونے والے سویا آئل کے معاہدے کی قیمت 0.46 فیصد کم ہوئی جبکہ پام آئل کے معاہدے میں 0.87 فیصد کمی ہوئی۔

شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویا آئل کی قیمت 0.7 فیصد بڑھ گئی۔