Business Recorder - World

بلغاریہ میں ایک اور اسلحہ ساز تنصیب میں دھماکا
مقامی میڈیا اور حکام نے ہفتے کو بتایا کہ وسطی بلغاریہ میں رات گئے اسلحہ ذخیرہ کرنے کی ایک تنصیب میں دھماکے کے باعث آگ بھڑک اٹھی جو گزشتہ چند ہفتوں کے دوران کسی اسلحہ ساز تنصیب میں لگنے والی دوسری آگ ہے۔

مقامی سطح پر نشر ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تساریفا لیوادا گاؤں کے قریب لگنے والی اس آگ سے رات کا آسمان روشن ہوگیا تاہم آتشزدگی کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

گابروو کے علاقائی گورنر کرسٹینا سیڈورووا نے ہفتے کی علی الصبح صحافیوں کو بتایا کہ اس وقت آگ فیکٹری کے اسٹوریج بیس کے علاقے میں لگی ہوئی ہے اور ایک گودام سے دوسرے گودام تک پھیل رہی ہے۔

مقامی میڈیا نے ایک ای ایم سی او کمپنی کے عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ آگ ای ایم سی او کے زیر انتظام ایک تنصیب میں لگی، جہاں گزشتہ ماہ کمپنی کی ایک اور تنصیب میں بھی دھماکا ہوا تھا۔ رائٹرز فوری طور پر تبصرے کے لیے ای ایم سی او سے رابطہ نہیں کر سکا۔