Business Recorder - World

امریکا نے وینزویلا کے تیل کے بعد معدنی ذخائر تک رسائی بڑھانے کی کوششیں شروع کردیں
ٹرمپ انتظامیہ وینزویلا کے تیل کے ساتھ ساتھ سونے اور دیگر اہم معدنیات تک امریکی رسائی بڑھانے کی کوشش کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس اقدام سے وینزویلا کے کان کنی کے شعبے میں امریکی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوسکتی ہے اور امریکی کمپنیوں کو قومی سلامتی کے لیے اہم معدنیات تک رسائی مل سکتی ہے۔

انتظامیہ وینزویلا کے معدنی شعبے میں امریکی کردار بڑھانے کے لیے ممکنہ صدارتی حکم نامے سمیت مختلف اقدامات پر غور کر رہی ہے، تاہم حکمت عملی حتمی نہیں۔ امریکی حکام نے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے کمپنیوں سے بھی رابطے کیے ہیں۔

یہ کوشش لاطینی امریکا میں امریکی اثر و رسوخ بڑھانے اور خطے میں چین کے بڑھتے معاشی اثرات کا مقابلہ کرنے کی وسیع تر حکمت عملی کا حصہ ہے۔ مادورو کی معزولی کے بعد ان کی نائب اور اتحادی ڈیلسی روڈریگز نے امریکا سے تعاون بڑھایا ہے۔